一键重装系统工具 | U盘启动盘制作工具 | 误删文件恢复软件 | 硬盘数据抢救专家 | 电脑蓝屏修复助手 | C盘空间清理神器 | 电脑驱动离线安装工具 | 微信聊天记录恢复工具 | 照片误格式化恢复 | 电脑密码破解清除工具 | 系统崩溃紧急救援盘 | 电脑加速优化大师 | 电脑开不了机怎么重装系统 | 回收站清空了怎么恢复 | 硬盘分区丢失数据恢复 | 电脑卡顿重装系统有用吗 | U盘插入提示格式化数据恢复 | 电脑中毒文件被隐藏恢复 | 忘记电脑开机密码怎么办 | 新硬盘分区对齐工具 | 旧电脑装Win10流畅工具 | SD卡照片删除恢复免费版 | 移动硬盘打不开提示损坏修复 | 电脑无故重启系统修复工具 | 电脑小白一键重装神器 | 程序员电脑环境配置助手 | 设计师电脑字体/素材恢复工具 | 网吧网管系统维护工具箱 | 财务人员电脑发票备份恢复 | 学生党免费电脑系统安装包 | 电脑维修师傅必备工具盘 | 游戏玩家电脑性能优化助手 | 办公白领误删文档恢复软件 | 自媒体视频素材恢复工具 | 网课录制视频损坏修复工具 | 最好的U盘PE系统排名 | 数据恢复软件哪个最强 | 免费电脑助手与收费版区别 | 国产装机工具哪款无广告 | 离线版驱动助手推荐 | 轻量级电脑优化工具对比 | 支持NVMe驱动的PE工具 | 带网络功能的应急启动盘 | 2026最新版万能装机工具 | 支持Win11 24H2的PE工具 | 最新免激活系统重装工具 | 2026数据恢复软件破解版合集 | 纯净无捆绑装机助手V3.0 | 支持苹果M芯片的电脑助手 | 秋季更新版系统维护工具箱 | 电脑系统崩了怎么用U盘把重要资料拷贝出来 | 重装系统前哪些文件夹必须备份 | 固态硬盘误格式化还能恢复数据吗 | 如何制作一个既带PE又能存数据的双分区U盘 | 电脑总是弹窗广告用什么助手彻底拦截 后台管理
📢 欢迎访问系统之家!所有资源均经过安全检测。

Zehaal E Miskeen By Malisha Rana Complete Novel

发布时间:2026-09-12 | 浏览:2
📥 下载地址(文章开头)
装机神器,可以安装一切系统。
03003163553 Contact Us And Buy Our Most Romantic Paid Novels All Catagory Based Romantic Novels Stories Below And Read Episodes " چھوڑو مجھے ، یہ کونسی جگہ ہے ، خدا کا واسطہ ہے جانے دو اسکی خاطر تو نا آئی تھی میں یہاں۔۔۔۔" دھول مٹی سے بھری اس اندھیری جگہ فرش پر گری ایک درمیانی عمر کی خاتون حلق کے بل چیختی مقابل کی منت سماجت کرنے میں مصروف تھی خوف سے لرزتا وجود سیاہ آنکھیں کسی کے بھی دل میں رحم پیدا کر جاتی مگر اسکا سامنا تو کسی جلاد سے ہوا تھا۔۔۔۔۔ اسکا گڑگڑانا رونا بے فضول تب ثابت ہوا جب اسکے سر کو ڈھانپے دوپٹہ کو بے دردی سے کھینچتے دور اچھال دیا گیا تھا وہ سمجھ سکتی تھی اس کے بعد کونسی قیامت ٹوٹنے والی ہے اس پر ، اسکے قدم اپنی سمت بڑھتے دیکھ ہاتھ جوڑتی وہ پیچھے کو کھسی پر مقابل نے بنا کوئی موقع دیے اس کے بالوں کو مٹھی میں جکڑ کھڑا کرتے کہیں لیجانا شروع کر دیا احتجاجاً وہ کچھ نا کر پائی اتنی ہمت ہی کب تھی ، اب نا جانے کیا ہونے والا تھا اسکے ساتھ کس جرم کی سزا یوں منتخب کی گئی تھی اسکے لیے۔۔۔۔ " السلام علیکم اماں بابا جان ، سلام ادا ، کیسے ہیں آپ سب۔۔۔۔" کھانے کی ٹیبل جس پر رنگ برنگے لوازمات سجے ہوئے تھی اسکے قریب آتی 19 سالہ خوبصورت دوشیزہ اپنی کرسی کھینچ جگہ سنبھالتی باقی کے نفوس کو سلام پیش کر گئی ویسے تو بہت بڑا ٹیبل تھا یہ مگر حویلی کے آدھے سے زیادہ افراد غائب تھے اپنی اپنی مصروفیات میں مگن وہ کم ہی اکھٹے ناشتہ یا ڈنر کیا کرتے۔۔۔۔ " وعلیکم السلام بابا کی جان آج اتنی جلدی کیسے جاگ گئی۔۔۔۔" اسے خوش و باش دیکھ وہ محبت سے اسکے سر پر ہاتھ رکھتے سوال کر گئے خاصی محبت تھی انھیں اپنی لاڈلی سے خیر لاڈلی تو وہ پوری حویلی کی تھی آخر چار بھائیوں کی اکلوتی شہزادی جو تھی 3 نسلوں کے بعد انکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی یہی وجہ تھی جو مقصود سومرو کے دل کے بہت نزدیک تھی وہ ، اس کی ایک وجہ رعنین کا شکل و صورت میں اپنی دادی پر چلے جانا بھی تھا مقصود سومرو کی تو مانو جان بستی ہو اپنی والدہ میں۔۔۔۔ آخر اکیلے شوہر کی وفات کے بعد انھوں نے پورے گاؤں پر حکومت جو کی ابھی تک ہر جانب انکے حکم کے بغیر گاؤں میں پتہ نا ہلتا ایسی ہی شخصیت بنا رکھی تھی نسیم حمید سومرو نے ، سخت مزاج کی اصول پرست روایات کی پابند خاتون تھیں وہ ، کم عمری میں شوہر کی وفات کے بعد دو دو بیٹوں کی پرورش کرتے وہ اپنا ایک خوف سب پر طاری کر چکی تھیں کسی کی جرآت نا ہوتی انکے فیصلہ کی خلاف ورزی کرے۔۔۔۔ حالانکہ دونوں بیٹے جوان ہونے کے بعد شادی شدہ بھی ہو گئے اسکے باوجود وہ زمینوں اور پیسوں کے حساب کتاب سے لے کر روایات تک اپنی مرضی سے چلانے کی عادی تھیں دونوں بیٹے بھی بہت فرمابردار تھے کبھی کوئی سوال نا کیا مرتے دم تک انکے بڑے بیٹے شہزاد سومرو کے لبوں پر کوئی شکوہ نا تھا اپنی بیگم کی وفات کے بعد بہت بیمار رہنے لگے تھے وہ یہی بیماری طویل ہوتی انکی موت کی وجہ بنی ، یہ صدمہ بھی نسیم بیگم کو کمزور نا کر سکا بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط چٹان بن چکی تھیں وہ ورنہ مقصود سومرو اس قابل نا تھے جو اکیلے کچھ کر پاتے اپنی والدہ کی وجہ سے ہی کامیاب تھے وہ۔۔۔۔۔ " جلدی کب بابا جان ٹائم تو دیکھیں کیا ہو گیا ہے ویسے بھی بھوک سے پیٹ دکھنے لگا تھا میرا اب یہ بھوک اماں کے لذیذ کھانے سے ہی دور ہو سکتی ہے تو چلی آئی میں مگر یہاں تو کوئی ہے ہی نہیں ۔۔۔۔" اسکی نظریں متلاشی تھیں کسی کی لیکن سامنے بیٹھے صارب کو دیکھ اسکی ہنسی چھوٹ گئی جس نے بنا کسی کو دیکھے بس دھیان کھانے میں وقف کر رکھا تھا یہاں تک کے رعنین کو جواب بھی دینے کی توفیق نا ہوئی اسے کسی ایک کام میں مصروف ہوتا وہ تب مکمل توجہ اسی پر مرکوز ہوتی۔۔۔۔ " ویسے مست موجی تو انسان کو ادا کی طرح ہونا چاہیے دیکھ لیں کیسے مزے سے کھانے میں مگن ہیں میری تو بھوک ہی بڑھ گئی اففف مجھ سے اور ویٹ نہیں ہوتا جلدی سے کھانا دے دیں نا۔۔۔۔" کھانا سرو کر رہی اپنی ماں سے کہا اس نے جو صارب کی ہی پلیٹ بھرے جا رہی تھیں ہنستا ہوا وہ بھی انھیں دیکھ کھاتا رہا روکنے کی کوشش نا کی اس نے جیسے اتنا سب کھا ہی لے گا وہ ، دل کا صاف اور بے حد معصوم تھا وہ بچپن میں ہوا حادثہ 28 سالہ صارب کو 11 سالہ عمر میں پہنچا گیا اسکی حرکتیں باتیں سب بچوں جیسی تھیں یہی وجہ تھی جو سب اسکا خیال کیا کرتے ، اب بھی رعنین کی بات کو نظر انداز کر کاشفہ بیگم اسے سرو کیے جا رہی تھیں ہمیشہ سے ہی اپنی اولاد سے بھی بڑھ کر انھیں یہ تین بھائی عزیز تھے مانو اپنی جیٹھانی کی وفات کے بعد وہی انکی ماں کے رتبے پر فائز ہو گئی ہوں۔۔۔۔ " صبر کرو لڑکی تمہاری طرف ہی آ رہی ہوں بھائی کو تو کھانے دو کیوں شور مچا رکھا ہے۔۔۔۔" چائے کے خالی ہو چکے کپ کو پھر سے بھرتی وہ رعنین سے مخاطب اسکی جانب پلٹی لب بھینچے وہ اپنی پلٹ انکی طرف کر گئی کبھی شکوہ نا ہوتا اسے کہ کیوں اسکی ماں ان دو بہن بھائی سے زیادہ ان تینوں سے پیار کرتی ہیں بلکہ اسکے لیے وہ تینوں ہی بہت اہم تھے۔۔۔۔ " بس کہ اور چاہیے۔۔۔۔" پراٹھا اسکی پلٹ میں رکھتی وہ پوچھنے لگیں پر رعنین کی نظر تو سامنے سے آ رہے خوبرو شخص کو دیکھ ٹھہر سی گئی تھی بے اختیار وہ اسے پکار اٹھی وجہ اس شخص کے چہرے پر تشویش ناک تاثرات کا موجود ہونا تھا۔۔۔۔ " کیا ہوا ادا پریشان دیکھائی دے رہے ہیں کہاں جا رہے ہیں آپ۔۔۔۔" سب سے بڑے بیٹے راہب کو بنا کچھ کھائے پیئے گھر سے افراتفری میں کہیں جاتے موبائل کان سے لگائے دیکھ اس نے پکارا ، بنا اسے جواب دیے وہ حویلی کے داخلی دروازے سے باہر نکل گیا تھا مانو سنا ہی نا ہو ، آج کل بہت عجیب تھا اسکا برتاؤ کھویا کھویا سا رہتا خود کو کمرے تک محدود کر چکا تھا وہ حال ہی میں بیمار بھی تھا تو سبھی کو اسکی خاموشی کی وجہ بیماری ہی لگی پر اصل میں اسکا روگ کیا تھا یہ کوئی نا جانتا۔۔۔۔۔ " راہب بیٹے کدھر جا رہے ہو۔۔۔۔؟؟؟ کاشفہ بیگم کی توجہ جیسے ہی اس پر گئ وہیں سب چھوڑ اسکی جانب لپکیں پر تب تک وہ اپنے خاص آدمی اعشفار کے ہمراہ گھر سے باہر گاڑی میں بیٹھ چلا گیا شاید اسے ہی کال کی تھی راہب نے تبھی گاڑی سٹارٹ تھی ، پریشان تو وہ بھی ہو گئیں بھوکا ہی بیماری سے اٹھا وہ کہیں چل دیا تھا پر اسکے دائیں ہاتھ یعنی بچپن کے ساتھی کو اسکے ساتھ دیکھ کسی حد تک سکون فراہم ہوا انھیں۔۔۔۔ " کوئی کام ہو گا ادا کو اماں آپ کیوں پریشان ہو گئی ہیں۔۔۔۔" وہیں کھڑی وہ منہ ہی منہ میں کچھ پڑھ پڑھ کر اسکی جاتی گاڑی پر پھونک رہی تھیں جب اچانک انھیں کاندھے پر کسی کے ہاتھ کا دباؤ محسوس ہوا پلٹ کر جب انھوں نے دیکھا تو انکا چھوٹا بیٹا عریش تھا روٹین کے مطابق ہی صبح سویرے جاگ کر فریش ہوئے باہر ہال میں آیا وہ تب رعنین اور مقصود صاحب کو دروازے میں کھڑی کاشفہ بیگم کو کھڑے دیکھ وہ حیران ہوتا ان سے مخاطب ہوا تب رعنین نے راہب کے متعلق اسے آگاہ کیا تھا۔۔۔۔۔ " ہمممم اللّٰہ میرے بچے کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں ، تم جاگ گئے چلو کھانا کھا لو۔۔۔۔ " انکے ہمراہ وہ کھانے کی ٹیبل پر بیٹھا ابھی تک رعنین ویسے ہی بیٹھی تھی کھانا شروع نا کیا تھا اس نے سبھی حویلی والے ایک دوسرے پر جان نچھاور کرتے تھے۔۔۔۔ " اگر تم اٹھ گئے تھے تو عارب کو بھی بلا لاتے اتنے دنوں بعد میرا بچہ واپس آیا ہے شہر سے رات کو بھی کچھ نا کھایا۔۔۔۔" عریش کی پلیٹ میں کھانا ڈالتی وہ صارب سے چھوٹے عارب کا ذکر کر گئیں رعنین کی پلکیں اس ایک نام پر لجا سے جھک گئیں کھاتے کھاتے ہاتھ بھی تھم سے گئے تھے دل کی رفتار بھی بڑھنے لگی با مشکل سے اپنے تاثرات پر قابو ڈال پا رہی تھی وہ اسے ڈر تھا کہیں اس راز کا علم کسی کو نا ہو جائے اسکی بچپن کی محبت یوں سرے عام نا آ جائے جبکہ ابھی تک خود وہ عارب کے جذبات سے لا علم تھی کہ وہ اسکے بارے میں کیا سوچتا ہے۔۔۔ " فلحال رہنے دو کاشفہ سونے دو اسے ورنہ ٹھیک سے آرام بھی نا کرتا ہو گا آخر اپنوں میں ہی تو سکون ملتا ہے پر اس لڑکے کی طبیعت میں ایک جگہ رہنا کہاں ، اڑتا پنچھی ہے یہ تو۔۔۔۔"
📥 下载地址(文章中间)
装机神器,可以安装一切系统。
چائے کا گھونٹ بھرتے وہ مسکراتے ہوئے عارب کا ذکر کرتے اپنی بیگم کو منع کر گئے جنہوں نے اثبات میں سر ہلایا کہ اتنے میں ملازمہ ٹیبل کے قریب آئی اور مقصود صاحب کو مخاطب کیا۔۔۔ " سرکار ، بی بی حکم آپکو یاد کر رہی ہیں کمرے میں بلایا ہے۔۔۔۔" یہ وہی ملازمہ تھی جو نسیم حمید سومرو کے قریب ہر وقت رہا کرتی کچھ وقت پہلے وہ انکے کمرے میں کھانا دینے گئی تھی اور اب خالی برتنوں کو اٹھائے انکا پیغام لیے ادھر چلی آئی۔۔۔۔ " میں آ رہا ہوں ابھی۔۔۔۔" آدھا کپ چائے چھوڑ وہ فوراً اٹھ کھڑے ہوئے انکی فرمابراری میں شامل تھی یہ عادت ، انکو جاتے دیکھ باقی نفوس نے اپنا کھانا جاری رکھا بچپن سے دیکھ رہے تھے وہ اپنی دادی جان کو کوئی نئی بات تھوڑی تھی۔۔۔۔۔ Zehaal E Miskeen By Malisha Rana Complete Novel About Novelsfindu Little Prince By Ajwa Amjad Complete Novel Inteqaam E Ishq Season 2 By Fariah Khan Complete Novel Junoon E Deewangi By Malisha Rana Complete Novel Wehshat e Qurbat By Romaisa Deniyal Complete Novel Nagin By Queen Shah Complete Novel Love After Death By Princess Complete Novel My Cruel Mafia Dark Fairy Complete Novel Obsession Season 2 By Ajwa Amjad Complete Novel Follow WhatsApp Channel For Free Novels COMPLETE NOVELS Little Prince By Ajwa Amjad Complete Novel Inteqaam E Ishq Season 2 By Fariah Khan Complete Novel Junoon E Deewangi By Malisha Rana Complete Novel Wehshat e Qurbat By Romaisa Deniyal Complete Novel Nagin By Queen Shah Complete Novel Love After Death By Princess Complete Novel My Cruel Mafia Dark Fairy Complete Novel Obsession Season 2 By Ajwa Amjad Complete Novel facebook Join us on facebook Pinterest Join us on Pinterest instagram Join us on instagram youtube Join us on youtube Whatsapp Channel Join us on Whatsapp Channel Copyright (c) 2018 Malisharana All Right Reseved
📥 下载地址(文章结尾)
装机神器,可以安装一切系统。